ملتان(نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں پاکستان کی کیفیت اس حد تک بگڑ چکی ہے کہ ہمارا ملک ڈیفالٹ ہونے والے چار ممالک کی صف میں شامل ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ حکومت کو فارن فنڈنگ کیس میں منہ کی کھانا پڑی۔موجودہ حالات میں خواتین کا کردار بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ اسی لئے میری بیٹی مہر بانو قریشی این اے 157 کے ضمنی الیکشن میں میدان میں آئی ہیں۔ یہ شخصیات اور برادریوں کا نہیں نظریات کا الیکشن ہے۔ عمران خان کی اجازت سے میری بیٹی نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ہیں۔ اور توقع ہے کہ پی پی 217کی طرح 157 کی عوام‘ نوجوان اور خواتین بھی عمران خان کے بیانیہ کو ووٹ دیں گے۔ پیپلز پارٹی اپنی جماعت کی حیثیت کھو چکی ہے۔ اسی لئے ن لیگ کا سہارا لے رہی ہے۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی جانب سے امن و امان کی صورتحال پیدا کرنے...
لاہورسابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نےتحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جمشید دستی نے...
کراچی سیشن جج جنوبی کی عدالت میں اداکار فیروز خان نے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کے خلاف...
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز نیب میں پیش ہونے سے...
لاڑکانہ پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 44ویں برسی کے موقع پر چار اپریل کو گڑھی خدا بخش میں...
کراچی صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر مفروضوں پر بیانات...
اسلام آبادصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےقومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کوجاری بیان کے...
کوئٹہکوئٹہ میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا انوار...