کراچی (آئی این پی ) سابق صدر آصف علی زرداری کورونا سے صحت یاب ہوگئے ، ان کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے ۔ آصف زرداری 28 جولائی کو کورونا کا شکار ہوئے تھے، اور دبئی میں ان کی رپورٹ مثبت آئی تھی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ آصف زرداری کی کورونا رپورٹ میں معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ تاہم اب ان کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے۔
اسلام آباد قومی اسمبلی کااجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت سپیکر قومی...
اسلام آباد سینٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا...
لاہور نگران حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام کرنے کی اجازت دے دی، ایڈوکیٹ جنرل نے نگران حکومت کے...
اسلام آباد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے الکوحل ایگزامینیشن ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پولیس...
کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا...
اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی۔ جاری ہونیوالے...
اسلام آباد جواد سہراب ملک کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا...
لاہور خیبرپختونخواہ کاانتخابی شیڈول جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو لیگل نوٹس بھجوادیاگیا، جوڈیشل ایکٹوازم...