کوئٹہ (جنگ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی بلوچستان میں سیلاب سے متاثر ایک بچے کے ساتھ بات چیت کی ویڈیو وائرل ہوئی۔جیونیوز کے مطابقشہباز شریف جب قلعہ سیف اللہ پہنچے تھے تب متاثرین سے ملاقات کے موقع پر ایک بچے نےوزیر اعظم سے اپنے علاقے میں ناقص تعلیم کے نظام کی شکایت کی تھی کہ سرکاری سکول میں اگر ہم جائیں تو وہاں اساتذہ نہیں آتے یا وقت پر نہیں آتے ،وزیر اعظم کے پر طالب علم نے بتایا کہ ʼتھوڑا ٹیچر کی مدد سے تعلیم حاصل کی اور کچھ ٹیوشن پر جاتا تھا تب شہباز شریف نے کہا ʼاس بچے کو مفت اعلیٰ تعلیم دلوائی جائے اور جہاں یہ بچہ چاہے اسے داخلہ دلوایا جائے۔گزشتہ روز مذکورہ بچے نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر چیف سیکرٹری نے مجھ سے پوچھا تو میں نے کہا لاہور ایچی سن کالج میں داخل کروادیں،وزیراعظم کا بہت شکریہ انہوں نے مجھے مفت اعلیٰ تعلیم دلوانے کا حکم دیا ہے،میں CSSکرکے سیکرٹری بنوں گا اور لوگوں کی خدمت کرونگا۔
اسلام آباد قومی اسمبلی کااجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت سپیکر قومی...
اسلام آباد سینٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا...
لاہور نگران حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام کرنے کی اجازت دے دی، ایڈوکیٹ جنرل نے نگران حکومت کے...
اسلام آباد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے الکوحل ایگزامینیشن ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پولیس...
کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا...
اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی۔ جاری ہونیوالے...
اسلام آباد جواد سہراب ملک کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا...
لاہور خیبرپختونخواہ کاانتخابی شیڈول جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو لیگل نوٹس بھجوادیاگیا، جوڈیشل ایکٹوازم...