3مہینوں میں ڈالر کی قدر حقیقی سطح پر آ جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک

05 اگست ، 2022

کراچی(خبرایجنسی)قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے اگلے دو سے تین مہینوں میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں حقیقی سطح پر آنے کی توقع کا اظہار کیا ہے۔