کراچی(اسٹاف رپورٹر)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر نے دی السنز گروپ کے اشتراک سے سیشن کا انعقاد کیا جس میں مہمان خصوصی برطانوی پروفیسر ڈیوڈ جے ہاورڈ نے میڈیسن اور سرجری کے شعبے میں حالیہ پیشرفت اور تکنیک پر روشنی ڈالی، پروفیسر ڈیوڈ جے ہاورڈ نے کہا کہ پاکستان کی فارماسیوٹیکل انڈسٹری میں بہت پوٹینشل ہے، موجودہ دور میں اینٹی بائیوٹک ریزسٹینس عالمی سطح پر صحت عامہ سے متعلق بڑے خطرات میں سے ایک ہے، میڈیکل سائنسز اس پر قابو پانے کیلئے کوشاں ہے۔
اسلام آباد ملک میں سیمنٹ کی فی بوری ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پرمعمولی اضافہ...
اسلام آباد پنجاب حکومت نے گندم کے پرمٹوں کا اجراء روک دیا۔ اسکے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں گندم کی سپلائی...
لاہورپنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں کا اہتمام کرنے پر پابندی عائد کردی، جس...
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سندھ انسٹیٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کے تحت منہ کی صحت کے عالمی دن کی...
میڈرڈ جنگ زدہ یوکرین میں جنگ بندی اور امن کے لئے دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے دستخطی مہم میں حصہ لیا یہ دستخطی...
کراچی پیدائشی دل کی بیماری ، دل کی خرابی یا نوزائیدہ بچوں میں موجودغیر معمولی پن،ایک اصطلاح ہے جو والدین میں...
اسلام آباد موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 68فیصد کی کمی ریکارڈ...
مکہ مکرمہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ کے خواہشمندوں کو ماہ رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار ہی...