کراچی (جنگ نیوز) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی اور جی ڈی اے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل انتخابی اتحاد کرلیا۔ جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نےکہا کہ این اے 245پر فاروق ستار کو سپورٹ کرینگے جبکہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سندھ کے وسیع تر مفاد میں ساتھ مل کر کام کرینگے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر سید محمد اسماعیل شاہ راشدی، ایم پی اے حسنین مرزا، سید شفقت حسین شاہ بیریسٹر ارشد بلوچ اور فیصل علی بلوچ اور دیگر بھی موجود تھے۔ سردار عبدالرحیم نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنی شکست کو دیکھتے ہوئے بلدیاتی انتخابات سے فرار چاہتی ہے، صوبائی الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کے گھر کی لونڈی بنی ہوئی ہے۔
اسلام آباد ملک میں سیمنٹ کی فی بوری ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پرمعمولی اضافہ...
اسلام آباد پنجاب حکومت نے گندم کے پرمٹوں کا اجراء روک دیا۔ اسکے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں گندم کی سپلائی...
لاہورپنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں کا اہتمام کرنے پر پابندی عائد کردی، جس...
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سندھ انسٹیٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کے تحت منہ کی صحت کے عالمی دن کی...
میڈرڈ جنگ زدہ یوکرین میں جنگ بندی اور امن کے لئے دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے دستخطی مہم میں حصہ لیا یہ دستخطی...
کراچی پیدائشی دل کی بیماری ، دل کی خرابی یا نوزائیدہ بچوں میں موجودغیر معمولی پن،ایک اصطلاح ہے جو والدین میں...
اسلام آباد موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 68فیصد کی کمی ریکارڈ...
مکہ مکرمہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ کے خواہشمندوں کو ماہ رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار ہی...