اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے مطابق فرانس میں مسلم خاتون کو سرکاری سکول میں پیشہ وارانہ تربیت کے دوران اسکارف پہن کر شرکت سے روکنا امتیازی سلوک کا نشانہ بنانا ایک غیرانسانی اور ناقابل قبول فعل ہے۔ دستاویز کے مطابق جب نعیمہ میزہود وہاں پہنچیں تو پیرس کے مضافات میں واقع سکول کے ہیڈ ٹیچر نے انہیں سکول میں داخل ہونے سے روک دیا۔ اس واقعے سے 6 سال قبل 2004 میں فرانس نے ریاستی سکولوں میں طلبہ کے حجاب اور دیگر مذہبی علامتی لباس اور اشیاء پہننے پر پابندی عائد کردی تھی۔
کراچی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز کے ہیلتھ پروفیشنلز کو ہیلتھ...
کراچی انٹرنیشنل پیکیجنگ فلمز لمیٹڈ کی جانب سے اسٹاک مارکیٹ میں 1.47 ارب روپے کے آئی پی او جاری کرنے کا فیصلہ ,،...
کراچی سپریم کورٹ نے باغ ابن قاسم کی زمین ہاکرز کو الاٹ کرنے کیخلاف کے ڈی اے کی اپیل پر ہائیکورٹ کا فیصلہ...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دیدیا، 11...
کراچیبحری امور کی اہمیت کو پیشِ نظر وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت نے ایک بار پھر رشید جان محمد کو سال2024-25کے لئے...
کراچی حماس نے امریکا اور برطانیہ سمیت 18ممالک کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں مکمل جنگ بندی تک...
کراچی سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید قریشی کو وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی تعینات کرنے سے متعلق درخواست واپس لینے پر...
بیجنگچین کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے دہلی ہائی کورٹ سے کہا ہے کہ اگر اینکرپشنسے متعلق تنازع احسن طریقے سے حل نہ...