مولانا طارق جمیل کو سیاست کا اتنا ہی پتہ ہے جتنا عمران خان کو اسلام کا،جواد احمد

05 اگست ، 2022

اسلام آباد (عاصم جاوید) معروف گلوکار اور سیاسی رہنما جواد احمد نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو سیاست کا اتنا ہی پتہ ہے جتنا عمران خان کو اسلام کا ، دونوں بوقت ضرورت سیاسی اور اسلامی ٹچ دیتے ہیں۔ عمران خان نے پاکستان کے نوجوانوں کوگالم گلوچ اور بدلحاظی سکھائی ، آئین کوپامال کیا ، آخرتک فوج کے بوٹ پالش کرتا رہا مگر نکالنے پر خلاف ہو گیا۔