کراچی(اسٹاف رپورٹر)گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید19کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 29جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر14ارب20کروڑ87لاکھ ڈالرز کی سطح پر یکارڈ کئے گئے،اس دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 19کروڑ ڈالرز کمی سے 8ارب38 کروڑ 54 لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب 82کروڑ 33لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔
اسلام آباد ملک میں سیمنٹ کی فی بوری ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پرمعمولی اضافہ...
اسلام آباد پنجاب حکومت نے گندم کے پرمٹوں کا اجراء روک دیا۔ اسکے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں گندم کی سپلائی...
لاہورپنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں کا اہتمام کرنے پر پابندی عائد کردی، جس...
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سندھ انسٹیٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کے تحت منہ کی صحت کے عالمی دن کی...
میڈرڈ جنگ زدہ یوکرین میں جنگ بندی اور امن کے لئے دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے دستخطی مہم میں حصہ لیا یہ دستخطی...
کراچی پیدائشی دل کی بیماری ، دل کی خرابی یا نوزائیدہ بچوں میں موجودغیر معمولی پن،ایک اصطلاح ہے جو والدین میں...
اسلام آباد موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 68فیصد کی کمی ریکارڈ...
مکہ مکرمہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ کے خواہشمندوں کو ماہ رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار ہی...