کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امن کی راہ میں سندھ پولیس کے 2380؍ سے زائد جوان شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی بھی ہوئے ، سندھ پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت اور تجربوں کو دیگر صوبوں اور قانون نافذ کرنے والے قومی ادارے بھی سراہتے ہیں، سندھ پولیس اپنی ذمہ داریاں انتہائی محنت لگن اور دیانتداری سے انجام دیتی ہے۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخار حسین نے کہا کہ یونیفارم میں کام کرنے والوں کا شہدأ کے ساتھ جو تعلق ہوتا ہے وہ الفاظوں میں بیان نہیں کرسکتے، ہم اپنا کام عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے پولیس کے شہدأ کی یاد میں بحریہ آڈیٹوریم کارساز میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں سیکرٹری داخلہ سعید مگنیجو، سابق آئی جیز ، سول سوسائٹی کے معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی شروعات میں آرمی ہیلی کاپٹر کے شہداء کیلئے کچھ دیر کھڑے ہوکر خاموشی اختیار کی گئی۔
اسلام آباد ملک میں سیمنٹ کی فی بوری ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پرمعمولی اضافہ...
اسلام آباد پنجاب حکومت نے گندم کے پرمٹوں کا اجراء روک دیا۔ اسکے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں گندم کی سپلائی...
لاہورپنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں کا اہتمام کرنے پر پابندی عائد کردی، جس...
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سندھ انسٹیٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کے تحت منہ کی صحت کے عالمی دن کی...
میڈرڈ جنگ زدہ یوکرین میں جنگ بندی اور امن کے لئے دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے دستخطی مہم میں حصہ لیا یہ دستخطی...
کراچی پیدائشی دل کی بیماری ، دل کی خرابی یا نوزائیدہ بچوں میں موجودغیر معمولی پن،ایک اصطلاح ہے جو والدین میں...
اسلام آباد موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 68فیصد کی کمی ریکارڈ...
مکہ مکرمہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ کے خواہشمندوں کو ماہ رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار ہی...