اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے 72ویں یوم تاسیس کے موقع پر جمعرات کو راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ جدوجہد جاری رہے گی۔ رواں سال جدوجہد کا سال ہوگا جس میں خاص طور پر صحافیوں کے معاشی مسائل کے حل کے لئے کوششیں کی جائیں گی۔ مقررین نے پی ایف یو جے کے بانی رہنماؤں کی۔ جدوجہد کو بھرپور انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب میں ملک بھر کے وفات پا جانے والے صحافیوں کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ تقریب میں پی ایف یو جے کے یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا۔
اسلام آباد ملک میں سیمنٹ کی فی بوری ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پرمعمولی اضافہ...
اسلام آباد پنجاب حکومت نے گندم کے پرمٹوں کا اجراء روک دیا۔ اسکے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں گندم کی سپلائی...
لاہورپنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں کا اہتمام کرنے پر پابندی عائد کردی، جس...
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سندھ انسٹیٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کے تحت منہ کی صحت کے عالمی دن کی...
میڈرڈ جنگ زدہ یوکرین میں جنگ بندی اور امن کے لئے دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے دستخطی مہم میں حصہ لیا یہ دستخطی...
کراچی پیدائشی دل کی بیماری ، دل کی خرابی یا نوزائیدہ بچوں میں موجودغیر معمولی پن،ایک اصطلاح ہے جو والدین میں...
اسلام آباد موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 68فیصد کی کمی ریکارڈ...
مکہ مکرمہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ کے خواہشمندوں کو ماہ رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار ہی...