ایف بی آر ،ان لینڈر یونیو سروس ،گریڈ 19اور 20کے45افسران کے تبادلے

05 اگست ، 2022

اسلام آباد(نمائندہ جنگ )ایف بی آر نے ان لینڈر یونیو سروس کے گریڈ 19اور 20کے 45 افسران کے تبادلے کر دیئے ہیں ،عرفان علی کمشنر آئی آر انفورسمنٹ ایل ٹی او،شہید محبوب کمشنر آئی آر آڈٹ ٹو کارپوریٹ ٹیکس اسلام آباد تعینات، ان میں گریڈ 20کے39افسران اورگریڈ 19کے 6افسران شامل ہیں ۔