ڈوپنگ اسکینڈل کے باعث پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن معطل

05 اگست ، 2022

بر منگھم( نمائندہ خصوصی) کامن ویلتھ گیمز میں نوح دستگیر کوگولڈ میڈل جیتے 24گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ڈوپنگ اسکینڈل کے باعث پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو معطل کردیا ہے اور اس کے معاملات کی دیکھ بھال کے لئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔