بر منگھم ( نصر اقبال، نمائندہ خصوصی)کامن ویلتھ گیمز کے ایتھلیٹکس 200 میٹرریس میں پاکستان کے شجرعباس پہلی پوزیشن حاصل کرکے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، کامن ویلتھ گیمز میں 30 سال بعد کسی پاکستانی ایتھلیٹ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے ،شجر عباس نے 200میٹر کا فاصلہ 21اعشاریہ 12سیکنڈ میں مکمل کیا۔ شجر عباس نے قوم سے کامیابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے،شجر عباس جمعے کو سیمی فائنل میں ایکشن میں نظر آئیں گے، جمعرات کواسکواش کےراؤنڈ 32میں پاکستان نے گھانا کو شکست دیدی ،پاکستان کے طیب اسلم اورناصراقبال نے مینزڈبل میں گھانا کیخلاف کامیابی حاصل کی۔
کراچی سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ،سونا 5600 روپے اور چاندی 20 روپے فی تولہ مہنگی ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق...
کراچی ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں استحکام،یورو کی قیمت ایک روپے کم ہو گئی ،پاؤنڈ 2 روپے سستا ہو گیا،فاریکس...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج، سیاسی و معاشی بے یقینی کے باعث مارکیٹ میں مندی کا تسلسل برقرار،سرمایہ کاروں کی...
کراچی سونے کی قیمت میں 2300روپے فی تولہ کی کمی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 29 ڈالر فی اونس کی...
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 50پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کم ہو گئی،یورو کی قیمت...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج،آئی ایم ایف کی مزید شرائط سامنے آنے کے بعد سرمایہ کاروں میں بے چینی ،سرمائے...
لاہور پاکستانی ویمن کرکٹر جویریہ خان بھی گلوکار کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ کی مداح نکلیں۔ پاکستان کے ایک...
کراچی کراچی ساؤتھ نے آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ دوسری پوزیشن ڈسٹرکٹ کورنگی نے حاصل...