اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) سنٹرل سلیکشن بورڈ اگلے ہفتے ہونے والے اجلاس میں پولیس سروس کے گریڈ20کے15افسروں کو گریڈ21میںترقی دی جا ئے گی۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی کے عہدہ کے افسروںکو ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پرترقی دینے کیلئے گریڈ20 کے51افسروں کا پینل تیار کیا گیا ہے۔ پینل میں جو افسران شامل ہیں ان میں ڈاکٹر محمد عظیم خان ‘ اظہر رشید خان ‘ محمد عظیم ارشد ‘ احمد اسحق جہانگیر ‘ فیروز شاہ ‘ جواد احمد ڈوگر ‘ ڈاکٹر شہزاد اسلم صد یقی ‘ اختر حیات ‘ سعد اختر‘ قمر الحسن‘ ذیشان اقبال شیخ ‘ عثمان ممتا زارجہ ‘ مقصود الحسن ‘ ڈاکٹر فصیح الدین ‘ منیر احمد شیخ ‘ عبد السعید نوید‘ محمد خالد خٹک ‘ شارق جمال، ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک، رانا سلیمان سلطان، محمد ریاض نذیر، محمد علی خان، کاشف عالم، محمد امتیاز شاہ، اشرف زبیر صدیقی، طارق عباس قریشی، خادم حسین رند، رفعت مختار، سلطان احمد چوہدری، بلال صدیق کمیانہ، علی احمد صابر کیانی، ڈاکٹر عبدالکریم، عاصم گلزار، مرزا فرحان بیگ، عمران ارشد، محمد ادریس احمد، قاری جمیل الرحمٰن، ڈاکٹر محمد وقار عباسی، عمران محمود، محمد کامران خان، حسین حبیب امتیاز، ڈاکٹر محمد طارق چوہان، ڈاکٹر مظہر الحق کاکاخیل، خرم شکور، شہزادہ سلطان، محمد احمد کمال، وقار احمد چوہان، عبداللہ شیخ، آزاد خان، وسیم احمد خان اور آغا محمد یوسف شامل ہیں۔سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس دس اگست سے شروع ہوگا اور تین دن جاری رہے گا ۔ اجلا س میں 400سے زا ئد افسروں کو گریڈ بیس اور اکیس میں ترقی دی جا ئے گی۔
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا حکومت سمیت متعدد وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے کئے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے 150ارب روپے مالیت کے وزیراعظم یوتھ ڈویلپمنٹ پیکج کا اجراء کر دیا۔ اس پیکج کے تحت...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے منگل کو نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا، کمانڈنٹ...
راولپنڈی اڈیالہ جیل سے رات گئے پاکستان تحریک انصاف کے 62 کارکنوں کورہاکردیاگیا، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی...
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر جلاؤ گھیراؤ اور...
اسلام آباد حکومت نے رمضان المبارک کےلیے 5ارب روپے کے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکچ کا اعلان کی ہے جس کےتحت آٹا...
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے مختلف مقدمات میں نامزد انڈر ٹرائل ملزمان کے انٹرویو کرنے اور اس کو نشر کرنے کے خلاف...
لاہور سابق وزیراعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی مبینہ...