نئی دہلی(مانیٹرنگ نیوز) القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی امریکا کے ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد نئی دہلی کے سیکورٹی حلقوں میں اس بات کا جائزہ لیا جا رہا ہے کہ کیا ان کی ہلاکت سے بھارت میں القاعدہ کی سرگرمیوں پر کوئی اثر پڑے گا؟غیرملکی میڈیا کےمطابق آسام پولیس کے سربراہ بھاسکر جیوتی مہنتا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ القاعدہ کی مقامی تنظیم نے شمال مشرقی بھارت میں اپنی دلچسپی دکھائی ہے، الظواہری نےالقاعدہ رہنمائوں کو آسام میں داخل ہونے کی ہدایت کی تھی، اے کیو آئی ایس کا ایک سہ ماہی میگزین بنگلہ زبان میں شائع ہوتا ہے جو کہ تشویش کی بات ہے، الظواہری کی ہلاکت کے بعد بھارت میں القاعدہ کے مبینہ حامیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیاہے۔
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا حکومت سمیت متعدد وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے کئے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے 150ارب روپے مالیت کے وزیراعظم یوتھ ڈویلپمنٹ پیکج کا اجراء کر دیا۔ اس پیکج کے تحت...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے منگل کو نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا، کمانڈنٹ...
راولپنڈی اڈیالہ جیل سے رات گئے پاکستان تحریک انصاف کے 62 کارکنوں کورہاکردیاگیا، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی...
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر جلاؤ گھیراؤ اور...
اسلام آباد حکومت نے رمضان المبارک کےلیے 5ارب روپے کے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکچ کا اعلان کی ہے جس کےتحت آٹا...
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے مختلف مقدمات میں نامزد انڈر ٹرائل ملزمان کے انٹرویو کرنے اور اس کو نشر کرنے کے خلاف...
لاہور سابق وزیراعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی مبینہ...