اسلام آباد (خبر نگار) سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی۔ عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہونیوالی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال ،باہمی دلچسپی اور پنجاب کابینہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق دوران ملاقات عمران خان نے دوسرے مرحلے میں پنجاب کابینہ میں ق لیگ کو نمائندگی دینے کی منظوری دیدی ہے۔ ادھر چوہدری مونس الٰہی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر ملاقات کے حوالے سے لکھا کہ عمران خان نے ہمیں وزیراعلیٰ بنایا ، انہیں یقین دلایا کہ مزید کچھ نہیں چاہئے۔ عمران خان کی مہربانی ہے کہ دوسرے مرحلے میں ق لیگ کو صوبائی وزارتیں دینے کی منظوری دی۔
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا حکومت سمیت متعدد وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے کئے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے 150ارب روپے مالیت کے وزیراعظم یوتھ ڈویلپمنٹ پیکج کا اجراء کر دیا۔ اس پیکج کے تحت...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے منگل کو نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا، کمانڈنٹ...
راولپنڈی اڈیالہ جیل سے رات گئے پاکستان تحریک انصاف کے 62 کارکنوں کورہاکردیاگیا، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی...
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر جلاؤ گھیراؤ اور...
اسلام آباد حکومت نے رمضان المبارک کےلیے 5ارب روپے کے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکچ کا اعلان کی ہے جس کےتحت آٹا...
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے مختلف مقدمات میں نامزد انڈر ٹرائل ملزمان کے انٹرویو کرنے اور اس کو نشر کرنے کے خلاف...
لاہور سابق وزیراعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی مبینہ...