اسلام آباد (صالح ظافر) اسپیکر قومی اسمبلی نے عمران خان کیخلاف پہلا نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے توشہ خانہ (گفٹ ڈیپازٹری) اسکینڈل میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو بھجوا دیا۔ تین قومی مقننہ محسن شاہنواز رنجھا، آغا سید رفیع اللہ اور مولانا صلاح الدین ایوبی کے 28 صفحات پر مشتمل ریفرنس نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے توشہ خانہ کے 52 گفٹ آئٹمزاور قانون و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے معمولی قیمت پر لینے کی نشاندہی کی ہے ۔
اسلام آباد سینٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا...
اسلام آباد وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو اور بحالی...
اسلام آباد فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین کی مخصوص...
لاہورپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں پیشنٹ آڈٹ ہوگا ،مریضوں کی صحت کی جانچ پڑتال کی جائے گی ۔صحت مند...
کراچی اپوزیشن سے بدلہ ترجیح ہے، شہباز اور بلاول بھی عمران خان بن گئے ہیں۔ توشہ خانہ، ممنوعہ فنڈنگ یا ٹیریان...
کراچی پاکستان کی نامور اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ فیصل قریشی کو بچن سے ٹیلی ویژن پر دیکھاہے۔ اب ڈرامے کے...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے جاپان کے سفیرواڈا مٹسوہیرو سے ملاقات میں کی ،اس موقع پر پر...
اسلام آباد پاکستان دہشتگردی کی عفریت سے نمٹنے کیلئے افغانستان کی عبوری حکومت سے تعاون کی توقع رکھتا ہے اور...