اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہم اپنی پولیس فورس کو ان کی ڈیوٹی کے دوران قربانیوں پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پولیس فورس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی پہلی دفاعی لائن ہے، یہ ہمارے شہدا کا خون ہےجو قوم مضبوط اور ان کا مستقبل محفوظ بناتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اور ٹویٹ میں دولت مشترکہ کھیلوں میں 405کلوگرام کا ریکارڈ وزن اٹھا کر سونے کا تمغہ جیتنے والے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ویٹ لفٹر کو’’ویل ڈن بٹ صاحب ‘‘لکھ کر شاباش دی ہے۔
اسلام آبادامریکا نے سیلاب اور دیگر قدرتی آفات کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو مزید 10لاکھ ڈالر...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر نائب صدر ن لیگ شاہد خاقان عباسی...
کراچی وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں اظہار رائے کی آزادی کو مسخ کیا گیا،...
اسلام آباد امریکی سینٹ کام کمانڈر کی سربراہی میں وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید...
کراچی جمعرات کے روز کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ مسلسل دوسرے روز بھی...
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی آف پاکستان راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران...
اسلام آباد وزیر خارجہ بلاول بھٹو ہفتے کو یورپ کے چار ملکی دورے پر روانہ ہوں گے ان ممالک میں جرمنی، ڈنمارک،...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کو فٹ قرار دے دیا ہے تاہم فٹ...