اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو الیکشن کمشنر سے استعفی مانگنے کے بجائے عمران خان سے استعفی مانگنا چاہیے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمشنر سے استعفی مانگنے کی بجائے عمران خان سے استعفی مانگنا چاہیے جس نے ناجائز پیسے سےاپنی جیبیں بھرنے کی خاطرجماعت کو بھینٹ چڑھا دیا۔انہوں نے مزید لکھا کہ عمران خود تو جائے گا ہی مگر اپنے ساتھ اپنے ان اراکین کو بھی ڈبوئے گا جن کے نام پر اس نے باہر سے پیسہ منگوایا۔۔
اسلام آباد سینٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا...
اسلام آباد وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو اور بحالی...
اسلام آباد فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین کی مخصوص...
لاہورپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں پیشنٹ آڈٹ ہوگا ،مریضوں کی صحت کی جانچ پڑتال کی جائے گی ۔صحت مند...
کراچی اپوزیشن سے بدلہ ترجیح ہے، شہباز اور بلاول بھی عمران خان بن گئے ہیں۔ توشہ خانہ، ممنوعہ فنڈنگ یا ٹیریان...
کراچی پاکستان کی نامور اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ فیصل قریشی کو بچن سے ٹیلی ویژن پر دیکھاہے۔ اب ڈرامے کے...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے جاپان کے سفیرواڈا مٹسوہیرو سے ملاقات میں کی ،اس موقع پر پر...
اسلام آباد پاکستان دہشتگردی کی عفریت سے نمٹنے کیلئے افغانستان کی عبوری حکومت سے تعاون کی توقع رکھتا ہے اور...