کراچی (آئی این پی ) سابق صدر آصف علی زرداری کورونا سے صحت یاب ہوگئے،ان کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے ۔ آصف زرداری 28 جولائی کو کورونا کا شکار ہوئے تھے، اور دبئی میں ان کی رپورٹ مثبت آئی تھی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ آصف زرداری کی کورونا رپورٹ میں معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ تاہم اب ان کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے۔
اسلام آباد سینٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا...
اسلام آباد وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو اور بحالی...
اسلام آباد فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین کی مخصوص...
لاہورپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں پیشنٹ آڈٹ ہوگا ،مریضوں کی صحت کی جانچ پڑتال کی جائے گی ۔صحت مند...
کراچی اپوزیشن سے بدلہ ترجیح ہے، شہباز اور بلاول بھی عمران خان بن گئے ہیں۔ توشہ خانہ، ممنوعہ فنڈنگ یا ٹیریان...
کراچی پاکستان کی نامور اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ فیصل قریشی کو بچن سے ٹیلی ویژن پر دیکھاہے۔ اب ڈرامے کے...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے جاپان کے سفیرواڈا مٹسوہیرو سے ملاقات میں کی ،اس موقع پر پر...
اسلام آباد پاکستان دہشتگردی کی عفریت سے نمٹنے کیلئے افغانستان کی عبوری حکومت سے تعاون کی توقع رکھتا ہے اور...