ریاض،مدینہ منورہ (شاہد نعیم،خبرایجنسی ) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کے دورہ مدینہ میں حرمت حرم کی توہین کرنے والوں کو سزا سنا دی گئی، مدینہ منورہ کی عدالت میں 6پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت ہوگیا، 3پاکستانیوں کو 10،10سال قید کی سزا اور دیگر 3کو 8،8سال قید کی سزا سنائی گئی، مدینہ منورہ کی عدالت نے 6مجرموں پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور دیگر وزراء کو حرم مدینہ میں بدتمیزی اور توہین حرم ثابت ہونے پرسزا سنائی، دس سال سزا پانے والوں میں انس، ارشاد اور محمد سلیم شامل ہیں،8سال کی سزا پانے والوں میں خواجہ لقمان ، محمد افضل اور غلام محمد شامل ہیں، مدینہ منورہ کی عدالت نے 20،20ہزار ریال جرمانہ اور موبائل فون ضبط کرنے کی سزا بھی سنائی ہے۔ وفاقی وزرا وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ رمضان المبارک کے آخری ایام میں سرکاری دورے پر مدینہ گئے تھے۔
اسلام آبادامریکا نے سیلاب اور دیگر قدرتی آفات کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو مزید 10لاکھ ڈالر...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر نائب صدر ن لیگ شاہد خاقان عباسی...
کراچی وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں اظہار رائے کی آزادی کو مسخ کیا گیا،...
اسلام آباد امریکی سینٹ کام کمانڈر کی سربراہی میں وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید...
کراچی جمعرات کے روز کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ مسلسل دوسرے روز بھی...
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی آف پاکستان راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران...
اسلام آباد وزیر خارجہ بلاول بھٹو ہفتے کو یورپ کے چار ملکی دورے پر روانہ ہوں گے ان ممالک میں جرمنی، ڈنمارک،...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کو فٹ قرار دے دیا ہے تاہم فٹ...