اسلام آباد (نیوز رپورٹر) 31سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران نے جمعرات کو سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ چیئرمین عامر علی احمد نے جاری ترقیاتی منصوبوں بارے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بہتر مالیاتی انتظام اور محصولات کی بہتر انداز سے وصولی کے اقدامات سے سی ڈی اے ایک منافع بخش ادارہ بن چکا ہے۔ شہر کے انفرا سٹرکچر کو مزید بہتر بنانے کیلئے کام جاری ہے۔ دریں اثناءپاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کے وائس چانسلر اور انکی ٹیم نے بھی چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمدسے ملاقات کی۔
اسلام آباد قائداعظم یونیورسٹی نے QS سبجیکٹ رینکنگ 2023ء میں مختلف مضامین میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ...
گوجرخان رمضان المبارک شروع ہوتے ہی گیس اور بجلی بندش نے شہریوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دیں ۔ رمضان المبارک...
راولپنڈی راولپنڈی میں گزشتہ روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔ اس دوران واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی...
اسلام آباد ا نسداد منشیات فور س نے ملک گیر آپریشنز کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر کےمتعدد...
راولپنڈیتحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی کی بڑی ہمشیرہ، سید رمضان حسین شاہ...
اسلام آباد کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے جمعہ کو اڈیالہ سنٹرل جیل کا دورہ کیا۔ایڈیشنل سیشن جج اسلام...
دینہ دینہ کے نواحی علاقہ میں راستہ اور رشتوں کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ سے 2افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید...
اٹک رہنما تحریک انصاف میجر گر وپ ٹھیکیدار نو ر محمد اعوان کے بیٹے ،وقاص اعوان المعرو ف کا شی کے 24سالہ بھا ئی...