راولپنڈی( خصو صی رپورٹر) پنجاب آرٹس کونسل میں پاکستان کی ڈائمنڈجوبلی کے حوالے سے محمد بن قاسم سے قائداعظم تک"کے عنوان سے تصویری نمائش کا انقعاد کیا گیا۔ نمائش کا افتتاح ناہید منظور نے ڈائریکٹر آرٹس کونسل وقار احمد کے ہمراہ کیا۔نمائش میں محمد عظیم اقبال کے بنائے گئے فن پارے رکھے گئے ہیں۔ناہید منظور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فنون لطیفہ اپنے جذبات کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے۔ ڈائریکٹر آرٹس کونسل وقاراحمد کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آرٹ اسلام اور جغرافیہ پر مبنی رہاہے۔
اسلام آباد قائداعظم یونیورسٹی نے QS سبجیکٹ رینکنگ 2023ء میں مختلف مضامین میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ...
گوجرخان رمضان المبارک شروع ہوتے ہی گیس اور بجلی بندش نے شہریوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دیں ۔ رمضان المبارک...
راولپنڈی راولپنڈی میں گزشتہ روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔ اس دوران واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی...
اسلام آباد ا نسداد منشیات فور س نے ملک گیر آپریشنز کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر کےمتعدد...
راولپنڈیتحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی کی بڑی ہمشیرہ، سید رمضان حسین شاہ...
اسلام آباد کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے جمعہ کو اڈیالہ سنٹرل جیل کا دورہ کیا۔ایڈیشنل سیشن جج اسلام...
دینہ دینہ کے نواحی علاقہ میں راستہ اور رشتوں کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ سے 2افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید...
اٹک رہنما تحریک انصاف میجر گر وپ ٹھیکیدار نو ر محمد اعوان کے بیٹے ،وقاص اعوان المعرو ف کا شی کے 24سالہ بھا ئی...