جلوس اور مجالس عزا ٕکو فول پروف سکیو رٹی فراہم کی جائے ، ڈی سی اٹک

05 اگست ، 2022

پنڈی گھیب(نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر اٹک محمد ذوالقرنین نے ڈی پی او اٹک اور اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب کے ہمراہ تحصیل پنڈی گھیب کے علاقہ ملہووالی کے دورہ میں محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا معائنہ کیا۔ انہوں نےجلوس اور مجالس عزا ٕکو فول پروف سیکوررٹی فراہم کرنے اور جلوس کے منتظمین کو مقامی انتظامیہ سےتعاون کی ہدایت کی۔