راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے)محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے39علماء و زاکرین کے راولپنڈی ضلع میں داخلے پر پابندی لگادی گئی ۔16علماء و زاکرین کی زبان بندی کی گئی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق نے نوٹیفکیشن جاری کردئیے۔داخلے پر پابندی کی زد میں آنے والوں میں مولانا عبدالعزیز لال مسجد،مولانا ثنا اللہ حیدری سندھ،سید محمد عرفان مرشدی منڈی بہائو الدین،علامہ محمد یوسف رضوی لاہور،مولانا معاویہ اعظم جھنگ،مولانا عطا اللہ بندیالوی سرگودھا،مولانا مسعود الرحمن عثمانی اسلام آباد،مولانا اورنگزیب فاروقی سندھ،مولانا عبدالرزاق خوشاب،مولانا عمر حیدری لاہور،مولانا عبدالروف خوشاب،مولانا مطیع اللہ راشد گوجرانوالہ،قاری محمد سلیمان چکوال،مولانا محمد احمد لدھیانوی جھنگ،مولانا ضیا اللہ شاہ بخاری گجرات،مولانا عالم طارق جھنگ،مولانا عبدالرحمن شاکر گوجرانوالہ،مفتی کفایت اللہ مانسہرہ،مولانا احمد شعیب خان میانوالی ، ملک اعجاز حسین خوشاب، علامہ منور عباس علوی لاہور،علامہ محمد تقی نقوی ملتان، علامہ محمد حسین سرگودہا،مولانا محمد اقبال لاہور،مولانا محمد نواز بلوچ خوشاب،علامہ غلام شبیر ملتان،مولانا مہدی وہاب موسوی مظفر گڑھ،مولانا محمد حسین ڈی جی خان،علامہ زوالفقار علی نقوی کراچی،علامہ غضنفر عباس تونسوی بہاولپور،ذاکر محمد عباس قمی لاہور،اعجاز رضا جھنڈی لاہور،عطا حسین کاظمی سرگودہا،علامہ آصف علوی فیصل آباد،علامہ جعفر جتوئی مظفر گڑھ،غیور صابر بہل بھکر،علامہ افتخار حسین میانوالی،علامہ شہنشاہ نقوی کراچی شامل ہیں۔
اسلام آباد قائداعظم یونیورسٹی نے QS سبجیکٹ رینکنگ 2023ء میں مختلف مضامین میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ...
گوجرخان رمضان المبارک شروع ہوتے ہی گیس اور بجلی بندش نے شہریوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دیں ۔ رمضان المبارک...
راولپنڈی راولپنڈی میں گزشتہ روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔ اس دوران واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی...
اسلام آباد ا نسداد منشیات فور س نے ملک گیر آپریشنز کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر کےمتعدد...
راولپنڈیتحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی کی بڑی ہمشیرہ، سید رمضان حسین شاہ...
اسلام آباد کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے جمعہ کو اڈیالہ سنٹرل جیل کا دورہ کیا۔ایڈیشنل سیشن جج اسلام...
دینہ دینہ کے نواحی علاقہ میں راستہ اور رشتوں کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ سے 2افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید...
اٹک رہنما تحریک انصاف میجر گر وپ ٹھیکیدار نو ر محمد اعوان کے بیٹے ،وقاص اعوان المعرو ف کا شی کے 24سالہ بھا ئی...