کورونا کے19مریض رپورٹ

05 اگست ، 2022

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گزشتہ چو بیس گھنٹوں میں راولپنڈ ی ضلع میں کورونا کے19م ریض رپورٹ ہوئے۔ ضلع کا پازیٹو یٹی ریٹ ایک اعشاریہ 25 فیصد رہا۔ ضلع بھرمیں اب تک 6991345 افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے ۔