اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ مصنف و محقق جاوید اقبال (مرحوم) کی کتاب" آرزو شہر راولپنڈی " ایک مکمل اور جامع دستاویز ہے جسے ریفرنس بک کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔نیشنل پریس کلب میں تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے راجہ ظفر الحق نے کہا کہ یہ کتاب خطہ پوٹھوہار اور راولپنڈی پر ایک جامع دستاویز ہے۔ مصنف کے بھائی ڈاکٹر شاہد محمود نے کتاب کا تعارف پیش کیا ۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے کہا کہ جس طرح جاوید اقبال نے علم کے چراغ جلائے ہیں وہ قابل تحسین ہیں۔صدر این پی سی انور رضا نے بھی خطاب کیا ۔
اسلام آباد اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت نے متنازع ٹویٹس کیس میں مسلسل عدم پیشی پر پی ٹی آئی...
کراچی 11لاکھ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی بےدخلی کے فیصلے کے تناظر میں نادرا نے کراچی کے شہریوں کے شناختی...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف بغاوت...
لاہور پنجاب کی اپیکس کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پر پیش رفت اور...
اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے باہر نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے متاثرہ افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا...
اسلام آباد ایف آئی اے10 روز گزرنے کے باوجود مری روڈ پر واقع نجی پلازہ میں سیل کئے گئے 40 کروڑ روپے بارے تفتیشی...
راولپنڈی تاوان کے لئے اغواء کئے گئے 3سا لہ بچے کو بازیاب کرالیاگیا۔ ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے پولیس لائنز...
اسلام آ باد سی ڈی اے کے شعبہ انفورسمنٹنے ضلعی انتظامیہ اور اسلام آ باد پولیس کے اشتراک سے سیکٹر ایچ بارہ...