اسلام آباد(کامر س رپورٹر )ایف بی آر نے ان لینڈر یونیو سروس کے گریڈ 19اور 20کے 45 افسران کے تبادلے کر دیئے ہیں ، ان میں گریڈ 20 کے39افسران اورگریڈ 19کے 6افسران شامل ہیں ، گریڈ 20کے جن افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں ان میں عرفان علی کو کمشنر آئی آر انفورسمنٹ ایل ٹی اواسلام آباد،شہید محبوب کو کمشنر آئی آر آڈٹ ٹو کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد، مس شبانہ ممتاز کو چیف آئی ٹی پی ان لینڈ ریونیو پالیسی ایف بی آر اسلام آباد، محمد فرخ ڈائر یکٹر ڈائر یکٹوریٹ آف جنرل آف انٹرنل آڈٹ اسلام آباد،ڈاکٹر شاہ خان آر ٹی او کراچی ، اشتیاق احمد ایل ٹی او ملتان تبادلہ کیا گیا ، امجد فاروق آر ٹی او فیصل آباد، قاضی افضل کا بہاولپور، محمد اعجاز خان کراچی ، مس آمنہ فیض بھٹی سی ٹی او لاہور ، عاطف علی کوئٹہ ، عمران لطیف کمشنر آئی آر اپیلز اسلام آباد،محمد عابدگوجرانوالہ ، مس سمعیہ اعجازلاہور ، اعجاز احمد خان کراچی ، محمد کمال لاہور ، محمد نوید آر ٹی او لاہور ، محمد ماجدایل ٹی او لاہور ، فیصل روف میمن کراچی ، خالق فاروق میاں سیالکوٹ ، ظفر رفیق صدیقی کراچی ، عدنان احمد خان ساہیوال ، ذوالفقار علی سید کراچی ،رفیق الرحمن سی ٹی او کراچی ، عبدالحمید انجم سکھر، ایس جعفر رضاایل ٹی او کراچی ، عبدالقادر شیخ ایم ٹی او کراچی ، جبران منصور آر ٹی او لاہور ، ضیغم عباس آرٹی او سرگودھا، تحسین مظفرلاہور ، پیر خالد احمد آر ٹی او حیدر آباد، محمد عاصم خٹک ایم ٹی او کراچی ، عبدالجواد آر ٹی او لاہور ، نائب علی پٹھان سی ٹی او کراچی ، وقاص اسلم آر ٹی او لاہور میں تبادلہ کیا گیا ہے، رانا وقار علی کو ایل ٹی او لاہور ، اظہر ارم میمن آر ٹی اوون کراچی ، جاوید اقبال ایم ٹی او کراچی ، آصف رشید آرٹی او فیصل آباد تبادلہ کیا گیا ہے، گریڈ 19کے افسران میں بشیر احمد کلوار کو ڈائر یکٹوریٹ آف لاکراچی میں ڈائکٹراوپی ایس ، مرتضیِ صدیق خان کو کمشنر اپیلز گوجرانوالا، اشفاق مسعود کمشنر اپیلز ملتان ، امجد حسین میمن آرٹی او حیدرآباد، توقیر احمد چیف او پی ایس ہیڈکوارٹر ، رحمت اللہ خان درانی آر ٹی او کوئٹہ میں تعینات کر دیا گیا ہے۔
کراچی بلوچستان کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی تلاش کے لیے قائم تلاش کمیٹی نے بلوچستان کی5جامعات کیلئے...
اسلام آباد پنجاب حکومت نے گندم کے پرمٹوں کا اجراء روک دیا۔ اسکے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں گندم کی سپلائی...
برسلز نیٹو اتحاد نے روس کے اس اعلان کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک خطرناک حرکت ہوگی اگر روس اپنے پڑوسی...
تائی یوآن)شِنہوا( چین کا شمال صوبہ شنشی اپنے اطلاعات اور مواصلات کے ڈھانچے کی تعمیر تیز کررہا ہے جس کے سبب...
تیونس غیر قانونی پناہ گزینوں کو یورپ لے جانے والے تین ڈوبتے بحری جہازوں کے شمالی افریقی ممالک کے قریب غرق...
لندن وزیراعظم رشی سوناک نے وعدہ کیا ہے کہ سماج دشمن رویئے کےخلاف کریک ڈائون کیا جائے گا اور جو لوگ سرکاری...
اسلام آ باد وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان 1444 ھ مطابق 2023ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے،نتائج...
اسلام آباد لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے گن پوائنٹ پر ہیرے کی گھڑی چھیننے والے دو ملزمان...