کراچی (اسد ابن حسن) عمر رسیدہ خاتون سے 10لاکھ کا فراڈ کرنے والے نوسربازوں کے خلاف تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے اور بینکنگ محتسب نے بھی اس کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں محتسب کے انوسٹی گیشن یونٹ Vکے افسر سیّد محی الدین کو مراسلہ تحریر کیا ہے کہ مذکورہ معاملے کا انکوائری نمبر 9585/2022 تفویض کیا گیا ہے۔ دوسری طرف متاثرہ خاتون نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اور دیگر ایف آئی اے افسران کو مراسلے بھیجے ہیں کہ ان کی زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم کرنے والے نوسربازوں کے ساتھ ان کے بینک کے ملازمین شریک ہوسکتے ہیں اور اس حوالے سے بینک سے بھی تحقیقات کی جائیں۔
کراچی بلوچستان کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی تلاش کے لیے قائم تلاش کمیٹی نے بلوچستان کی5جامعات کیلئے...
اسلام آباد پنجاب حکومت نے گندم کے پرمٹوں کا اجراء روک دیا۔ اسکے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں گندم کی سپلائی...
برسلز نیٹو اتحاد نے روس کے اس اعلان کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک خطرناک حرکت ہوگی اگر روس اپنے پڑوسی...
تائی یوآن)شِنہوا( چین کا شمال صوبہ شنشی اپنے اطلاعات اور مواصلات کے ڈھانچے کی تعمیر تیز کررہا ہے جس کے سبب...
تیونس غیر قانونی پناہ گزینوں کو یورپ لے جانے والے تین ڈوبتے بحری جہازوں کے شمالی افریقی ممالک کے قریب غرق...
لندن وزیراعظم رشی سوناک نے وعدہ کیا ہے کہ سماج دشمن رویئے کےخلاف کریک ڈائون کیا جائے گا اور جو لوگ سرکاری...
اسلام آ باد وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان 1444 ھ مطابق 2023ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے،نتائج...
اسلام آباد لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے گن پوائنٹ پر ہیرے کی گھڑی چھیننے والے دو ملزمان...