لاہور(نمائندہ جنگ)مقامی اخبار کے ایڈیٹر اور سینئر صحافی خالد بٹ انتقال کرگئے،جن کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ مسجد چوک ڈیفنس میں اداکی جائیگی،واضح رہے کہ خالد بٹ وزیراعلیٰ پنجاب اور کرکٹ بورڈ کے میڈیا ایڈوائزر ، پی آئی اے کے جنرل منیجرپبلک ریلیشنز بھی رہے ۔ طویل عرصہ پاکستان ٹائمز اور اے پی پی کیلئے رپورٹنگ کی۔
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیا جمہوریت کے چوتھے ستون کا کردار ادا...
اسلام آبادمعاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چا ہئے کہ وہ آئی ایم ایف کی شرائط منظور کرتے وقت عوام کے...
اسلام آبادلندن کے امپیریل کالج نے حال ہی میں تمباکو نوشی کے بارے میں تمباکو کا عالمی ماحولیاتی فوٹ پرنٹ کے...
اسلام آباد نیپرا اتھارٹی نےکے الیکٹرک کے سرمایہ کاری منصوبے کا فیصلہ جاری کر دیا ، نیپرا نے کےالیکٹرک کے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے زہر دئیے جانے کے خدشہ کے پیش نظر طبی معائنے کی درخواست پر اسلام آباد...
کراچی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی اہلیہ جمیلہ عالم الہدیٰ نے کہا ہے کہ اسرائیل فرعون کا پیروکار ہے فرعون نے...
اسلام آباد محکمہ خوراک پنجاب 2روز گزرنے کے باوجود 393مراکز سے گندم کی خریداری شروع نہ کر سکا۔ کیونکہ محکمہ...
لاہوررائے ونڈ کے علاقہ میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے تمام شواہد...