اسلام آباد (ساجد چوہدری )ممبر فنانس پی ٹی اے کی دوبارہ ملازمت کی سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا دی گئی ہے ، وزیراعظم کی طرف سے منظوری ملنےکے بعد حتمی منظوری وفاقی کابینہ دیگی ، ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن کی سمری میں ممبر فنانس محمد نوید کو دوبارہ ممبر فنانس کنٹریکٹ دینے کی سفارش کی گی ہے،پاکستا ن ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ممبر فنانس کی پوسٹ محمد نوید کاکنٹریکٹ ختم ہونے کے باعث گزشتہ دو ماہ سے خالی ہے،کابینہ ڈویژ ن نے وزیراعظم کو سمری بھجوائی ہے کہ محمد نوید کو ممبر فنانس کی پوسٹ پر دوبارہ چار سالہ کنٹریکٹ دیاجائے، وزیراعظم کی منظوری کے بعد پی ٹی اے کے ممبر فنانس کی دوبارہ ملازمت کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی، ذرائع کے مطابق انہیں دوبارہ ملازمت دینے کیلئے کیس ان کی کارکردگی کے باعث وزیراعظم کو بھجوایا گیا ہے۔
کراچی بلوچستان کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی تلاش کے لیے قائم تلاش کمیٹی نے بلوچستان کی5جامعات کیلئے...
اسلام آباد پنجاب حکومت نے گندم کے پرمٹوں کا اجراء روک دیا۔ اسکے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں گندم کی سپلائی...
برسلز نیٹو اتحاد نے روس کے اس اعلان کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک خطرناک حرکت ہوگی اگر روس اپنے پڑوسی...
تائی یوآن)شِنہوا( چین کا شمال صوبہ شنشی اپنے اطلاعات اور مواصلات کے ڈھانچے کی تعمیر تیز کررہا ہے جس کے سبب...
تیونس غیر قانونی پناہ گزینوں کو یورپ لے جانے والے تین ڈوبتے بحری جہازوں کے شمالی افریقی ممالک کے قریب غرق...
لندن وزیراعظم رشی سوناک نے وعدہ کیا ہے کہ سماج دشمن رویئے کےخلاف کریک ڈائون کیا جائے گا اور جو لوگ سرکاری...
اسلام آ باد وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان 1444 ھ مطابق 2023ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے،نتائج...
اسلام آباد لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے گن پوائنٹ پر ہیرے کی گھڑی چھیننے والے دو ملزمان...