پنڈی گھیب (نمائندہ جنگ ، نامہ نگار)ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی گھیب کے احاطے سے موٹر سائیکل چوری کر لی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال کے احاطے سے موٹرسائیکل چوری پرجب ہسپتال انتظامیہ سے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ دیکھنے کے لیے رابطہ کیا گیا تو متعدد کیمرے خراب تھے۔
جہلم صحت کی سہولتوں کی بروقت اور بلا امتیاز فراہمی ہمارا فرض ہے۔ ہفتہ صحت منانے کا مقصد شہریوں کو ایمرجنسی...
کھوڑکھوڑ کے نواحی گاؤں ملہوالہ میں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں 8لاکھ روپے اور 15تولہ سونا چوری کرکے لے گئے۔...
راولپنڈی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مری کیپٹن ریٹائرڈ قاسم اعجاز نے اے سی مری کامران حسین کے ہمراہ مال روڈ‘ بھوربن...
ٹیکسلا مفت اور سستے آٹے کا حصول مشکل ہو گیا۔ شہریوں نے اپیل کی کہ غریبوں کو تینوں بیگ اکٹھے دے دیئے جائیں...
کلر سیداں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کلر سیداں ڈاکٹر فرحت ابراہیم نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کیلئے بھر پور...
راولپنڈیلوسر میں قائم ڈمپنگ سائٹ میں توسیع اور پانچ سو کنال اراضی مزید شامل کرنے کیخلاف مقامی آبادی نے...
چکوال رمضان المبارک کے پیش نظر ضلعی امن و بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک کی...
اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز کے شعبہ بین الاقومی تعلقات کے زیر اہتمام چائنہ پاکستان...