اسلام آباد (صالح ظافر) اسپیکر قومی اسمبلی نے عمران خان کیخلاف پہلا نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے توشہ خانہ (گفٹ ڈیپازٹری) اسکینڈل میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو بھجوا دیا۔ تین قومی مقننہ محسن شاہنواز رنجھا، آغا سید رفیع اللہ اور مولانا صلاح الدین ایوبی کے 28 صفحات پر مشتمل ریفرنس نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے توشہ خانہ کے 52 گفٹ آئٹمزاور قانون و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے معمولی قیمت پر لینے کی نشاندہی کی ہے ۔
لاہور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں پراونشل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی،پنجاب کے ہر...
اسلام آبادسکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پشین میں آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ایک کو ز خمی...
لاہورجمعیت علماء اسلام پاکستانکے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن رابطہ عالم اسلامی کی مرکزی باڈی کے رکن منتخب...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کے ہمراہ آج کراچی کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم مزار قائد پر حاضری...
اسلام آ باد سی ڈ ی اے بورڈ نے سر مایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے بلیو ایریا اسلام آ باد کے کمرشل پلاٹوں کی...
اسلام آباد بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کا ضمنی الیکشن پولیس نے لڑا ، کے پی میں کوئی ایف آئی...
لاہوربھکر کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ میں 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق...
اسلام آباد احتساب عدالت نے 190 ملین پاونڈز ریفرنس میں مزید 6گواہوں کے بیان قلمبند کر لئے جبکہ 2 پر جرح مکمل کر...