لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات کی جس میں پنجاب کابینہ سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیااور عمران خان نے کہا کہ پنجاب کابینہ میں بھی قاف لیگ کو نمائندگی دی جائے گی ملاقات کے بعد چودھری مونس الٰہی نے کہا کہ عمران خان نے ہمیں وزیراعلیٰ بنایا، انہیں یقین دلایا ہے کہ ہمیں مزید کچھ نہیں چاہیے عمران خان کی مہربانی کہ دوسرے مرحلے میں قاف لیگ کو وزارتیں دینے کی منظوری دی ہےواضح رہے کہ عمران خان نے پنجاب میں حکومت سازی کے پہلے مرحلے میں 18رکنی کابینہ کی منظوری دی تھی ، جس میں قاف لیگ کا کوئی وزیر شامل نہیں تھا۔
اسلام آبادچیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے نئے عدالتی سال کے آغاز کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس طلب...
اسلام آباد وزیر خارجہ بلاول بھٹو ہفتے کو یورپ کے چار ملکی دورے پر روانہ ہوں گے ان ممالک میں جرمنی، ڈنمارک،...
لاہور وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر نے کہاہے کہ پنجاب پولیس نےشہباز گل کو قریبی ہسپتال شفٹ کرنے کی کوشش کی...
اسلام آباد تحریک انصاف کاآج کراچی میں ہونیوالا جلسہ ملتوی ‘اب 26اگست کو ہوگا۔ اس سے قبل میڈیا سے گفتگومیں...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر نائب صدر ن لیگ شاہد خاقان عباسی...
اسلام آباد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن آٹھ...
کراچی وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں اظہار رائے کی آزادی کو مسخ کیا گیا،...
اسلام آباد پہلے جیل کسٹڈی پر جھگڑا، پھر طبعیت خرابی کا مسئلہ، شہباز گل سے اسلام آباد پولیس تفتیش شروع نہ...