ایل او سی کے قریب بھار تی و امریکی فوجی مشقیں14 اکتوبر کو شروع ہو نگی

05 اگست ، 2022

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارت اور چین کے درمیاں لائن آف ایکچول کنٹرول ( ایل او سی) کےقریب بھارت اور امریکہ کی فوجی مشقیں14 اکتوبر کو شروع ہوں گی جو31 اکتوبر تک جاری رہیں گی،دوسری طرف مشرقی لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان سخت کشیدگی برقرار ہے ۔