اسلام آباد(نامہ نگار)وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں کالے دھن کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے مختلف سکیمیں متعارف کرائیں، عمران خان نے غیر ملکی افراد اور کمپنیوں سے فنڈز وصول کر کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے، قانون کے مطابق چلیں گے اور کسی کیخلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہو گی، عمران خان کے ارد گرد ہر شخص مشکوک ہے، فارن فنڈنگ کی ساری تحقیقات پی ٹی آئی دور حکومت میں ہوئیں، پی ٹی آئی کے سربراہ نے ہسپتال اور خیرات کے نام پر دیا گیا پیسہ سیاست کیلئے استعمال کیا، پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ تحریک انصاف نے 351 کمپنیوں سے ممنوعہ فنڈ وصول کیا، انہوں نے اسرائیل ، بھارت اور دیگر ممالک سے ممنوعہ فنڈنگ لیکر اسے سیاست کیلئے استعمال کیا۔
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید میں ایک روپے کا اضافہ،قیمت فروخت میں 2 روپے کی کمی...
لاہورلاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے دائردرخواست...
اسلام آباد باوثوق ذرائعکے مطابق IMFنے منگل کوپاکستانی ٹیم کو بتایا کہ 30جون 2023تک پاکستان میں انفرادی ملکوں...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف سے گزشتہ روز رکن قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں...
اسلام آباد عالمی بینک نے مشکل معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پاکستان...
لاہور ملک میں سیاسی بے یقینی اور قبل ازوقت انتخابات کے خدشات کی وجہ سے مارچ میں ہونے والے قومی اسمبلی کے ضمنی...
اسلام آباد 9ویں زیر التواء جائزے کے اختتام کے حوالے سے 48؍ گھنٹے قبل، آئی ایم ایف نے فنانشل اور اکنامک...
لاہور16 مارچ کو قومی اسمبلی کے 33حلقوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے کاغذات...