ملتان(نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نےبیٹے کی چھوڑی نشست پر بیٹی کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے، ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں خواتین کا کردار بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ اسی لئے میری بیٹی مہر بانو قریشی این اے 157 کے ضمنی الیکشن میں میدان میں آئی ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میری بیٹی ایک تعلیم یافتہ ماں ہے۔ صحافت کے شعبے سے بھی وابستہ رہی ہیں۔ ایک ماں کی حیثیت سے انہیں یہ علم ہے کہ آئندہ نسل کی تربیت کس طرح کرنی ہے۔
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ نے اپنے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپسی پر ممکنہ گرفتاری سے بچانے...
اسلام آباد نیو گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ کی افتتاحی تقریب آئندہ جولائی تک موخر ہو گئی ہے انٹرنیشنل ائرپورٹ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں کو معاشی بحالی کا ایک جامع منصوبہ تیار کرنے کا ٹاسک دیا، آرمی چیف نے...
لاہور لاہور میں چین کے قائمقام قونصل جنرل مسٹر کائو کے نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے...
لاہور گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے حضرت محمد صلہ اللہ علیہ وسلم کو دنیا میں...
لندن مسلم لیگ کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ نیب اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، آصف زرداری کا یہ...
راولپنڈی مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کوعوام کی امید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق...
کراچیایران کےصدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے عرب ممالک سے تعلقات کا معاہدہ ناکام ہوجائے گا۔ ایرانی...