حکومت کا مسائل حل کرنے کے بجائے عمران خان کونا اہل کرانے پر زور ہے، شیخ رشید

05 اگست ، 2022

اسلام آ باد (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سر برا ہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد نے ملکی و عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے گرفتاریوں،مقدمات،عمران خان اور اسکی پارٹی کو نااہل کرانے پر زور دیا ہوا ہے، جس سے سیاست میں مزید انتشار اور خلفشار بڑھے گا۔