پی ٹی آئی ایم پی اے شبیر گجر کی عبوری ضمانت میں10 اگست تک توسیع

05 اگست ، 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج رضوان مظہر نےپی ٹی آئی کے ایم پی اے چوہدری شبیر گجر کی تھانہ جوہر ٹاؤن کے مقدمے میںعبوری ضمانت میں10 اگست تک توسیع کر دی جبکہ دوسرے مقدمے میں عبوری درخواست ضمانت واپس لے لی گئی ۔