کراچی (ٹی وی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا چالان آگے لے کر چلنا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، سابق صدر سپریم کورٹ بار جسٹس (ر) ناصرہ جاوید نے کہا کہ عدلیہ میں ایشوز کو بہت بڑا بنالیا جاتا ہے، سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضیٰ نے کہا کہ عدالتوں میں جو ججز ہیں اب یہ کلب بن چکا ہے، وہ جیو نیوز کے پروگرام ’’آپس کی بات‘‘ میں میزبان منیب فاروق سے بات چیت کررہے تھے۔ پروگرام میں اینکر پرسن عاصمہ شیرازی اور تجزیہ کار اطہر کاظمی نے بھی اظہار خیال کیا، میزبان منیب فاروق کا کہنا تھا کہ اب یہ ”وہ لوگ “عمران خان کسے کہنا چاہ رہے تھے۔ عمران خان نے طبل جنگ بجادیا ہے اور ان کا یہ کہنا ہے کہ اگر کسی نے حقیقی طو رپر پولٹیکل فنڈ ریزنگ قانون اور قواعد کے مطابق کی ہے تو صرف پاکستان تحریک انصاف نے کی ہے۔
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید میں ایک روپے کا اضافہ،قیمت فروخت میں 2 روپے کی کمی...
لاہورلاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے دائردرخواست...
اسلام آباد باوثوق ذرائعکے مطابق IMFنے منگل کوپاکستانی ٹیم کو بتایا کہ 30جون 2023تک پاکستان میں انفرادی ملکوں...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف سے گزشتہ روز رکن قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں...
اسلام آباد عالمی بینک نے مشکل معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پاکستان...
لاہور ملک میں سیاسی بے یقینی اور قبل ازوقت انتخابات کے خدشات کی وجہ سے مارچ میں ہونے والے قومی اسمبلی کے ضمنی...
اسلام آباد 9ویں زیر التواء جائزے کے اختتام کے حوالے سے 48؍ گھنٹے قبل، آئی ایم ایف نے فنانشل اور اکنامک...
لاہور16 مارچ کو قومی اسمبلی کے 33حلقوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے کاغذات...