لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب اسمبلی میں 8 سو سے زائد بھرتیوں کیخلاف درخواست پر سیکرٹری اسمبلی کو لیگی ایم پی اے اشرف رسول کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم

05 اگست ، 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں 8 سو سے زائد بھرتیوں کے خلاف درخواست پر سیکرٹری اسمبلی کو لیگی ایم پی اے اشرف رسول کی زیر سماعت درخواست پر 30 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔