بابا فریداور سلطان باہو ؒ کےعرس مزارات پر 5000 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے

05 اگست ، 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ) صوفی بزرگ حضرت بابا فرید گنج شکرؒ اور حضرت سلطان باہو ؒ کے عرس کی جاری تقریبات کے دوران چار روز میں دونوں مزارات پر اب تک 5000 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے ہیں، عرس کی تقریبات کے ساتھ ہی دونوں مزارات پر 16 پولیو ٹیمیں تعینات کی گئی تھیں۔