لاہور ہائی کورٹ ، ریلوے کی خاتون آفیسر کی ترقی کے متعلق کیس میں فریقین سے 28 اگست کو جواب طلب

05 اگست ، 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے ریلوے کی خاتون آفیسر کی ترقی کے متعلق کیس میں فریقین سے 28 اگست کو جواب طلب کر لیا،عدالت نے اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کے لیے طلب کر لیا۔