کراچی (جنگ نیوز) پاکستان کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی نامور جوڑی معروف اداکار شہزاد شیخ اور اداکارہ مومل شیخ جمعہ کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ہنسنا منع ہے“ میں مہمان بنیں گے۔ دونوں اداکاروں سے اُن کی نجی زندگی اور آنے والے پروجیکٹس کے حوالے سے دلچسپ گفتگو ہوگی۔ شو کے دوران حاضرین بھی اپنے پسندیدہ اداکاروں سے من پسند سوالات پوچھیں گے۔ اس کے علاوہ معروف آرٹسٹ علی میر اس بار (ڈمی) چوہدری شجاعت کے روپ میں جلوے دکھائیں گے۔ تابش ہاشمی کی میزبانی میں پاکستان کا مقبول ترین کامیڈی شو رات 11 بجکر 5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید میں ایک روپے کا اضافہ،قیمت فروخت میں 2 روپے کی کمی...
لاہورلاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے دائردرخواست...
اسلام آباد باوثوق ذرائعکے مطابق IMFنے منگل کوپاکستانی ٹیم کو بتایا کہ 30جون 2023تک پاکستان میں انفرادی ملکوں...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف سے گزشتہ روز رکن قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں...
اسلام آباد عالمی بینک نے مشکل معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پاکستان...
لاہور ملک میں سیاسی بے یقینی اور قبل ازوقت انتخابات کے خدشات کی وجہ سے مارچ میں ہونے والے قومی اسمبلی کے ضمنی...
اسلام آباد 9ویں زیر التواء جائزے کے اختتام کے حوالے سے 48؍ گھنٹے قبل، آئی ایم ایف نے فنانشل اور اکنامک...
لاہور16 مارچ کو قومی اسمبلی کے 33حلقوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے کاغذات...