کراچی (آئی این پی ) سابق صدر آصف علی زرداری کورونا سے صحت یاب ہوگئے ، ان کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے ۔ آصف زرداری 28 جولائی کو کورونا کا شکار ہوئے تھے، اور دبئی میں ان کی رپورٹ مثبت آئی تھی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ آصف زرداری کی کورونا رپورٹ میں معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ تاہم اب ان کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے۔
اسلام آباد دنیا میں کئی ایسی مثالیں موجود ہیں جہاں روایتی حریف ممالک اپنے اختلافات، تنازعات اور تحفظات...
کراچی چینی حکومت نے اپنےپاکستان میں سیکورٹی کی صورتحال اور 570 ارب روپے کے گردشی قرضے کی عدم ادائیگی پر خدشات...
اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت تجارت کے لیے بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے بھارتی رہنمائوں...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی نے ڈیجیٹلائزیشن پروجیکٹ کے لیے...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے...
اسلام آباد بجلی 2.94 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن اور...
کراچی ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کر دی ،جیو کے پروگرام ’’نیا پاکستان...
اسلام آباداسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 21میں تر قی کیلئے لازمی نیشنل ڈ یفنس یو نیو رسٹی اسلام آ باد کے نیشنل...