ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور غلام مرتضیٰ کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد

05 اگست ، 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور غلام مرتضیٰ کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردیں،انھیں ڈپیوٹیشن پرجج بینکنگ کورٹ ملتان تعینات کیا جائیگا۔