لاہور(خصوصی نمائندہ)حکومت پنجاب نے تقرر کے منتظر طارق علی بسراکو ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعلی ٰآفس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سیالکوٹ ذیشان نصراللہ کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور پی ایچ اے سرگودھا کی صوابدید پر موجود احمد نواز کو گریڈ18 میں ریگولر بنیادوں پر ترقی دینے کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل ) سیالکوٹ تعینات کر دیا ہے۔تقرری کے منتظر حامد رشید کو اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ مقرر کیا گیا ہے۔موجودہ اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ مس لائبہ اسلم کو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید میں ایک روپے کا اضافہ،قیمت فروخت میں 2 روپے کی کمی...
لاہورلاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے دائردرخواست...
اسلام آباد باوثوق ذرائعکے مطابق IMFنے منگل کوپاکستانی ٹیم کو بتایا کہ 30جون 2023تک پاکستان میں انفرادی ملکوں...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف سے گزشتہ روز رکن قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں...
اسلام آباد عالمی بینک نے مشکل معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پاکستان...
لاہور ملک میں سیاسی بے یقینی اور قبل ازوقت انتخابات کے خدشات کی وجہ سے مارچ میں ہونے والے قومی اسمبلی کے ضمنی...
اسلام آباد 9ویں زیر التواء جائزے کے اختتام کے حوالے سے 48؍ گھنٹے قبل، آئی ایم ایف نے فنانشل اور اکنامک...
لاہور16 مارچ کو قومی اسمبلی کے 33حلقوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے کاغذات...