لاہور(پ ر)پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کی نئی ایگزیکٹو کونسل کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ مینجنگ ڈائریکٹر PCTB ڈاکٹر فاروق منظور نے حلف لیا۔ ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر سے ایک ایک ممبر پر مشتمل کونسل نے حلف اٹھایا۔ بہاولپور سے محمد یاسین رامے صدر، گوجرانوالہ سے افتخار چیمہ اور سرگودھا سے میاں اظہار الحق سینئر نائب صدور، ساہیوال سے عتیق اکبر اور ڈیرہ غازی خان سے اصغر لغاری نائب صدور، فیصل آباد سے ڈاکٹر امتیاز شیخ سیکرٹری جنرل، لاہور سے افسر اعوان جوائنٹ سیکرٹری، راولپنڈی سے محمد نیاز انفارمیشن سیکرٹری اور ملتان سے زاہد صدیقی فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے۔
لاہور کشمیری حریت رہنمایٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر یوں کے لیے سب سے بڑی سپورٹ پاکستانی...
لاہور سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان...
لاہورفاطمہ فرٹیلائزر نے13 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل کے 8ویں سیزن کے لیے ملتان سلطانز کے ساتھ معاہدہ...
لاہور سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرز میں امن و امان، سکیورٹی اور کرائم...
لاہور مسلم لیگ ن لاہور کے صدرملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری...
لاہورنگران وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال ، جلال پور جٹاں...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ہسپتالوں کے فضلے کو ٹھکانے لگانے کیلئے دائر درخواست پر اقدمات کی...
لاہورچودھری پرویز االٰہی کی رہائش گاہ چودھری ظہور الٰہی ہاؤس کنجاہ گجرات میں پولیس کے گھیراؤ اور پولیس...