لاہور ہائیکورٹ ،ڈی جی ایل ڈی اے کو نجی موٹرز کی عمارت گرانے سے رو کدیا

05 اگست ، 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شجاعت علی خان نے ملتان روڈ پر نجی موٹرز کی عمارت گرانے کے ایل ڈی اے نوٹس کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو درخواستگزار کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔